کورس کا تعارف
یہ کورس نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ روز مرہ کے اذکار پر مشتمل ہے۔
کورس کے مقاصد
ذکر اور دعاء کی اہمیت اجاگر کرنا۔ ✔
روز مرہ کئیے جانے والے اذکار اور دعاؤں سے متعارف کروانا۔ ✔
اذکار اور دعاؤں کے فضائل اور معانی کو بیان کرنا۔ ✔
ذکر اور دعاء سے متعلق شرعی احکام دلچسپ اور عام فہم انداز میں پیش کرنا۔ ✔
کورس کے نتائج
یہ کورس کرنے کے بعد طالب علم کو اذکار کی فضیلت و اہمیت، عمومی اذکار اور مختلف مواقع پر کئیے جانے والے اذکار کا تفصیلا علم ہوگا اور وہ ذکر و اذکار سے متعلق مختلف شرعی احکام بھی جانتا ہوگا۔