کورس کا تعارف
یہ کورس طہارت کے بیان پر ہے جس میں بدنی طہارت جیسے وضو، غسل، کپڑوں کو پاک کرنا اور حیض و نفاس کے مسائل و احکام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں ضمنی مباحث بھی شامل ہیں جن کا تعلق طہارت سے ہے جیسے، پانی کے مسائل، نجاست کے مسائل و احکام، قضائے حاجت اور استنجا کے مسائل و احکام۔
کورس کے مقاصد
قرآن و سنت کی روشنی میں طہارت کے مسائل و احکام کو سمجھنا ✔
شریعت کے مطابق طہارت سے متعلق معاملات میں رہنمائی فراہم کرنا ✔
اس علم کی اہمیت و ضرورت کو واضح کرنا ✔
کورس کے نتائج
طلباء کو طہارت کے بنیادی احکام و مسائل کا بہتر فہم حاصل ہوگا۔ ✔
طلباء شریعت کے مطابق طہارت حاصل کرنے کے طریقے سیکھیں گے۔ ✔
طلباء کو طہارت اور عبادات کے باہمی تعلق کی اہمیت کے بارے میں آگاہی حاصل ہوگی۔ ✔