کورس کا تعارف
اس کورس میں طالب علم کو پچاس ایسی جامع احادیث کا پڑھائی جائیں گی جو دین کے بنیادی اصول اور قواعد پر مشتمل ہیں اور اہل علم اپنے کلام میں ان احادیث سے کثرت سے استدلال کرتے ہیں
کورس کے مقاصد
علم حدیث اور کتب حدیث کا ایک تعارف پیش کرنا ✔
دین کے بنیادی قواعد پر مشتمل 50 احادیث پڑھانا ✔
ان احادیث کی روشنی میں اخلاق و آداب کا خصوصی بیان کرنا ✔
علم حدیث کی اہمیت طلبہ میں اجاگر کرنا ✔
کورس کے نتائج
ان احادیث کو پڑھنے سے جہاں طالب علم کو دین کا ایک اجمالی فہم حاصل ہوگا وہاں پر وہ دین کے تمام بنیادی مسائل کو دلیل سے ثابت کرنے کی اہلیت بھی رکھتا ہوگا