کورس کا تعارف
اس کورس میں طہارت سے متعلق فقہی ابواب کو کتاب و سنت کے دلائل سے مزین کر کے نہایت آسان اسلوب میں پڑھایا جائے گا۔
کورس کے مقاصد
اسلامی فقہ کا تعارف پیش کرنا ✔
کتاب و سنت کی روشنی میں بغیر مذہبی تعصب کے فقہ کا دراسہ کرنا ✔
طہارت کے مسائل کو عام فہم انداز میں بیان کرنا ✔
طلاب علم کے اندر علم فقہ کہ اہمیت کو اجاگر کرنا ✔
کورس کے نتائج
یہ کورس مکمل کرنے والا طالب علم طہارت سے متعلق تمام اہم فقہی مسائل کو دلائل شرعیہ کی روشنی میں جانتا ہوگا۔