کورس کا تعارف
یہ کورس خوشی اور صحت کے کچھ بنیادی تصورات پر روشنی ڈالتا ہے۔ اس کورس کا مقصد ایسی عادات اور افکار سے متعلق تعلیم دینا ہے جن کو اپنی زندگی میں شامل کرنے سے نہ صرف خوشی ملتی ہے بلکہ اپنی صحت کے ہر پہلو کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایک بہترین صحت مند زندگی گزاری جا سکتی ہے۔
کورس کے مقاصد
زندگی کے تمام شعبوں میں صحت کا خیال رکھنے کی اہمیت کو واضح کرنا۔ ✔
طلباء کو خوشی حاصل کرنے اور تندرست رہنے کے عملی طریقوں سے متعارف کرانا اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا۔ ✔
خوشی کا اسلامی تصور سمجھانا جو مغربی تصور سے بہت مختلف ہے۔ ✔
عادات کی نشاندہی کرنا۔(productive)پروڈکٹو ✔
کورس کے نتائج
:طلباء
بھلائی کی اہمیت کو سمجھیں گے۔ ✔
تندرستی اور خوشی سے متعلق مختلف نقطہ نظر کو سمجھیں گے۔ ✔
پر قابو پانے کی اہمیت کو سمجھیں گے۔ (cognitive distortions)اور کوگنیٹیو ڈسٹورشنز (cognitive biases)کوگنیٹیو بائیسز ✔
صحیح معنوں میں صحت اور خوشی حاصل کرنے کا طریقہ سیکھیں گے۔ ✔
ایسی عادتیں اپنانے کے طریقے سیکھیں جو خوشی کا باعث بنتی ہیں۔ ✔