previous arrow
next arrow
Shadow
Slider

اسلامیات کے پروگرام میں ڈپلومہ بنیادی اسلامی علوم کا تعارف پیش کرتا ہے اور سلف کے فہم کے عین مطابق، رسول ﷺ کے طریقے یا منھج کے بارے میں آگاہی فراہم کرتا ہے جس طرح قرآن اور مستند سنت میں موجود ہے۔ کچھ کورسز طلباء کے زمانہ حال اور عملی مناسبت سے متعلق موضوعات پربھی ہوں گے۔

منصوبہ برائے ادائیگی فیس

اوپن کیمپس کے ہر کورس کی فیس صرف١٠امریکی ڈولر ہے جو کورس میں داخلہ سے پہلے کی جاتی ہے۔ فیس کی ادائیگی کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ سے کی جا سکتی ہے

اکاؤنٹ بنائیے

کورس/ کورسز کو شروع کرنا بہت آسان ہے۔ جیسے ہی آپ کسی کورس میں داخلہ لیتے ہیں، اسی وقت آپ کے سامنے ماڈیولز کا ایک سلسلہ موجود ہوگا۔ ہر ماڈیول میں پڑھائی کا مواد بھی شامل ہوگا جس میں اکثر اس ماڈیول سے متعلق آڈیو اور ویڈیو فائل ہوتی ہے۔ آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ پڑھنے کیلئے جو کتاب/متن دیا گیا ہے اس کو اچھی طرح پڑھیں، ویڈیو/ آڈیو کو دیکھیں/سنیں اور اس مخصوص ماڈیول سے متعلق کوئز کو مکمل کریں۔ کوئز میں تمام سوالات ملٹپل چائس کے طرز پر ترتیب دیئے گئے ہیں۔ کورس میں داخلہ لینے کے بعد اس کی ہدایات کو ضرور پڑھیئے۔