کورس کا تعارف
اس کورس میں ہم ٹائم اور فوکس مینجمنٹ کے اسلامی تصور اور ان سے متعلق جدید حکمت عملیوں کا جائزہ لیں گے۔
کورس کے مقاصد
طلباء کو ان عملی طریقوں سے متعارف کرانا جو انہیں اپنے وقت اور فوکس کا جائزہ لینے اور انہیں منظم کرنے میں مدد دے ✔
ٹائم اور فوکس مینجمنٹ کے اسلامی تصور کو سمجھنے میں طلباء کی مدد کرنا ✔
طلباء کو تخلیقی عادات اپنانے میں رہنمائی فراہم کرنا جو انہیں اپنے وقت اور فوکس کو منظم کرنے میں مفید ثابت ہوگی ✔
کورس کے نتائج
طلباء وقت کو منظم کرنے سے متعلق مختلف نظریات اور اسلامی تصورات کو سمجھ کر انہیں اپنے ذاتی معمول میں لاگو کرپائیں گے جو ان کیلئے زندگی کو متوازن طریقے سے گزارنے میں مددگار ثابت ہوگا۔